Janum Ali Ali
ہر دم ہر دم کو بکو یا علی یا علی
صادق باوفا منم دم ہما دم علی علی
ہر دم ہر دم کو بکو یا علی یا علی
عاشق مرتضی منم دم ہما دم علی علی
ہر دم ہر دم کو بکو یا علی یا علی
ہے عقیدہ میرا یہی ہے وظیفہ میرا یہی
صلوات بر محمد درود بر مولا علی
یا علی یا علی یا علی
یا علی کاش میرا عشق اثر دکھلائے (2)
جن سے ہے پیار تمہیں ان میں جگہ مل جائے
میں یہ سمجھوں گا مل گئی منزل مولا
اپ کے فقیروں میں جو نام آجائے
جانم علی علی جانم علی علی جانم علی علی
قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
دور تلک بخدا دور تلک گونجتی ہے یہ صدا علی علی مولا علی
ہم سے پوچھ کہ علی مولا سے ملتا کیا
ہم فقیروں کا علی والوں کا رستہ کیا ہے
اپنے سردار سے نوکر کا یہ رشتہ کیا ہے
نوکری چھوڑ دوں حیدر کی تو بچتا کیا ہے
جس پہ اللہ مہرباں اسے ملتا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
علی بول علی بول علی بول علی
علی بول علی بول علی بول علی
اسد اللہ، ولی اللہ، آیت اللہ علی امیر المومنین
جانم علی علی جانم علی علی
کتنا اعلی و زبردست ہے نعرہ یہ علی
جب لگے نعرہ یہ لگتا ہے کہ گرجتا ہے علی
صدقے اس نام کے یہ نام ہی ایسا ہے علی
علی بول علی بول وظیفہ ہے
کیا مقدر ہے ہمارا کہ ہمارا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی جانم علی علی
قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی
جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
دور تلک بخدا دور تلک گونجتی ہے یہ صدا علی علی مولا علی
عشق ہے در کا یقینا یہ صلہ دیتا ہے
اپنے عاشق کو یہ درویش بنا دیتا ہے
عالم ذات میں ایک رنگ چڑھا دیتا ہے
پھر یہی عشق محمد سے ملا دیتا ہے
جو خدا تک ہمیں لے جائے وہ راستہ ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
بول علی تو بول علی تو بول علی تو
علی بول علی بول علی
کیا خبر کس کو پتہ ہے کتنے ہی انمول علی
یہ خبر کے میدان میں مت تول علی
اپنے سانسوں میں وظیفوں میں تو بس گھول علی
بیٹھ مولا کے فقیروں میں زرا بول علی بول علی بول علی بول
بول علی بول علی علی بول علی
میں جہاں جاؤں میرے ساتھ ہی رہتا ہے علی
میرے گھر میں بھی سواری میں بھی ہوتا ہے علی
بات کرتا ہوں تو باتوں میں بھی ملتا ہے علی
میری تنہائی کی خاموشی کو سنتا ہے علی
میرا ایماں ہے میرے ساتھ ہمیشہ علی
جانم علی علی
دل کی دھڑکن میں بھی دھک دھک کے دھڑکتا ہے علی
دور تلک بخدا دور تلک گونجتی ہے یہ صدا علی علی مولا علی
گھر علی کا یہ صدا دین کے کام ایا ہے
علی کا ہی سر کرب و بلا بکھرا ہے
وہ حسین اکبر و اصغر و علم والا ہے
گونجتا اج بھی زینب کا یہی خطبہ ہے
ابن مر جانا سن لے میرا بابا ہے علی
جانم علی علی جانم علی علی
بول علی بول علی بول علی بول
علی بول علی بول علی بول علی
اسد اللہ، ولی اللہ، آیت اللہ علی امیر المومنین
جانم علی علی جانم علی علی
یا علی اپ کو صدموں سے گزرتا دیکھا
اپنے ہی شہر میں مولا تمہیں تنہا دیکھا
فاطمہ زہرا کو روتے ہی ہمیشہ دیکھا
وار تلوار کا تم پر سر سجدہ دیکھا
بخدا اج بھی تربت میں تڑپتا ہے علی
دور تلک بخدا دور تلک گونجتی ہے یہ صدا علی علی مولا علی
علی اسد اللہ علی علی، (2)
علی ولی اللہ علی علی(2)
یا علی یا علی علی یا علی علی یا علی علی
یا علی یا علی علی یا علی علی یا علی علی
شاہ شریعتم علی تیر طریقتم علی حق باحقیقتم علی
یا علی یا علی علی یا علی علی یا علی علی
نور ولایتم علی شمعہ ہدایتم علی کار رسالتم علی
یا علی یا علی علی یا علی علی یا علی علی
یا علی یا علی ناز حرم یا علی یا علی دین کا بھرم یا علی یا علی دست برم یا علی یا علی دست کرم عشق منم یا علی یا علی جان و دلم جان قلم یا علی یا علی شاہ منم یا علی یا علی ناز حرم یا علی یا علی
یا علی یا علی یا علی
#JanumAliAli # NadeemSarwar
#Nohay2023
0 Comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.