جان علمدار علمدار علمدار
جان علمدار علمدار علمدار
شیر ارام کرے جب تو اسد ہوتا ہے
جان علمدار علمدار علمدار
شیر ارام کرے جب تو اسد ہوتا ہے
سوچے حملے کا تو ذرحام کہا جاتا ہے
ہوتا زیغم ہے بناتا ہے جب وہ منصوبہ
جب نظر گاڑے غضنفر جو دبوچے حمزہ
روک دے سانسس(2) ہدف کی ہے تو عباس مگر
کر دے دو ٹکڑے شکار اپنا تو
حیدر حیدر حیدر حیدر
عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار
حضرت عباس علمدار علمدار (2)
لشکر شبیر کا سالار علمدار(2)
عباس ہے باوفا
عباس لا فتح
جیسے علی حیدر کرار علمدار
عباس علمدار عباس علمدار
ایسا نہ سالار دوبارہ ہوا
ایسا نہ سردار دوبارہ ہوا
ایسے جری شاہ کے لشکر میں تھے
ایسا نہ جرار دوبارہ ہوا
میداں میں میں جما رہا وعدہ میں ڈٹا رہا(2)
دیکھا نہ ایسا کوئی دیدار
عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار
حضرت عباس علمدار علمدار لشکر شبیر کا سالار علمدار علمدار
علمدار باوفا علمدار
علمدار کربلا علمدار
حضرت عباس علیہ السلام
اتنا بڑا نام ہے ویسا ہی کام
اتنا بلند اپ کا مولا مقام
اپ کے مشکور ہیں سارے امام
علمدار
دل دل میں بسا ہوا
گھر گھر میں سجا ہوا
پاک علم اور علمدار
عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار
حضرت عباس علمدار علمدار لشکر شبیر کا سالار علمدار علمدار
عباس ہے باوفا
عباس لا فتح
جیسے علی حیدر کرار علمدار
عباس علمدار عباس علمدار
ایسا جری شیر ہے شیر علی شیر بھی شیر سے ڈرتے ہیں جی
جس کو ضرورت نہیں تلواریں کی
غیظ کی کافی ہے نظر ایک ہی
لاکھوں سے رکا نہیں
فوجوں سے دبا نہیں
نام ہے عباس خبردار علمدار
عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار
حضرت عباس علمدار علمدار لشکر شبیر کا سالار علمدار علمدار
علمدار ہے باوفا علمدار
علمدار ہے کربلا علمدار
جنگ کی خاطر تو نہ غازی گیا
اس کا تو دل مشک سکینہ میں تھا
پیاس پہ سادات کے قرباں ہوا
ورنہ یہ نو لاکھ کا لشکر تھا کیا
پانی جو نہ لا سکا دریا پہ ہی سو گیا
پیاسی سکینہ کا وہ غم خوار
عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار
حضرت عباس علمدار علمدار لشکر شبیر کا سالار علمدار علمدار
علمدار ہے باوفا علمدار
علمدار ہے کربلا علمدار
پرچم عباس پہ ایا کرو
سائے میں اس کے صدا بیٹھا کرو
چاہتے ہو گر دعا منظور ہو
نوحہ سکینہ کا سنایا کرو
علمدار
پرچم سے جڑے رہو غازی سے وفا کرو
مل کے کہو سارے عزادار علمدار
عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار
حضرت عباس علمدار علمدار لشکر شبیر کا سالار علمدار علمدار
علمدار ہے باوفا علمدار
علمدار ہے کربلا علمدار
جب ہوا شبیر سے غازی جدا
خیمہ سادات میں کہرام تھا
زینب و کلثوم کی گونجی صدا
ہائے رے عباس میرا نہ رہا
ہم سب پہ سیدھا ہوا
غازی اب نہیں رہا
ال محمد کا مددگار
عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار عباس علمدار
حضرت عباس علمدار علمدار لشکر شبیر کا سالار علمدار
جان علمدار علمدار علمدار
جان علمدار علمدار علمدارؑ
#NS2023 #HazratEAbbas #nadeemsarwar
Reciter: Nadeem Sarwar
Composition: Nadeem Sarwar, Ali Shanawar & Ali Jee
Poetry: Nadeem Sarwar & Jawad Jaffri
Composition: Nadeem Sarwar, Ali Shanawar & Ali Jee
Poetry: Nadeem Sarwar & Jawad Jaffri
(Special Thanks - Dr Hilal Naqvi)
0 Comments:
Please do not enter any spam link in the comment box.